: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔23اگسٹ(اعتماد نیوز) آج شہر کے مصروف تجارتی علاقہ سلطان بازار
میں واقع بگ بازار شوروم سے سارقوں نے بڑی تعداد میں الکٹرانک اشیا کا
سرقہ کر لیا۔ تفصیلات کے بموجب اس شوروم کے سکنڈفلور میں جہاں الکٹرانک
اشیا فروخت کئے جاتے ہیں
وہاں سے 15لیپ ٹاپس ‘ 40آئی فونز ‘ اور دیگر
الکٹرانک اشیا کا سرقہ کر لیا۔اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ان سب کی قیمت
40لاکھ روپئے تک ہو سکتی ہے۔ پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم اس
شوروم کے سکیورٹی گارڈس کو بھی تحقیقات کے دائرہ میں لایا جا رہا ہے۔